ایم کیو ایم کے قائد لاشوں پرسیاست کرتے تھے، مصطفیٰ کمال

جمعرات 3 مارچ 2016 21:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) سابق سٹی ناظم کراچی سیدمصطفیٰ کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد لاشوں پرسیاست کرتے تھے، وہ لاشوں کی سیاست پر لوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرتے اسی لیے ان کو لاشیں درکار ہوتی ہیں، الطاف حسین کو 2 نسلیں کھا جانے کے بعد بھی ترس نہیں آرہا، ان کو 7، 8 ہزار لاشیں چاہئیں تاکہ وہ ان پر سیاست کرسکیں، الطاف حسین کو کراچی میں ہر وقت 4,5 لاشیں گرانا پسند ہے

متعلقہ عنوان :