ایم کیو ایم کو تقسیم کرنے کی کوشش نئی نہیں ہے: رہنما ایم کیو ایم ندیم نصرت

muhammad ali محمد علی جمعرات 3 مارچ 2016 19:56

ایم کیو ایم کو تقسیم کرنے کی کوشش نئی نہیں ہے: رہنما ایم کیو ایم ندیم ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) رہنما ایم کیو ایم ندیم نصرت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کو تقسیم کرنے کی کوشش نئی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سینیٹر مصطفی کمال کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کے جواب میں ایم کیو ایم کی جانب سے جوابی پریس کانفرنس کی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ندیم نصرت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کو تقسیم کرنے کی کوشش نئی نہیں ہے۔ جن کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے وہ ایم کیو ایم پر الزامات لگا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم کے پاس کروڑوں لوگوں کا مینڈیٹ ہے اس لیے وہ ان الزامات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتے۔

متعلقہ عنوان :