ایل ڈبلیوایم سی نے ’8 “ممبران کی ملازمت توسیع کی سمری ارسال کردی
جمعرات 3 مارچ 2016 17:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء )لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی تین سالہ مدت ختم ہونے پرایل ڈبلیوایم سی حکام نے آٹھ ممبران کی آئندہ تین سالہ توسیع کی سمری ارسال کردی۔ کسی بھی نے ممبرکانام تجویزنہیں کیاگیاپرانے ممبررز ہی آئندہ تین سال کے لیے نامزد کیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں چیئرمین ایل ڈبلیوایم سی رکن قومی اسمبلی مہر اشتیاق،رکن صوبائی اسمبلی ماجدظہور،رافع عالم ایڈووکیٹ،سابق ڈی جی ریسکیوڈاکٹررضوان نصیرشامل ہیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری فنانس،ای ڈی اوفنانس،سینئیرچیف آفیسرپی اینڈڈی کے نام بطورایکس آفیشل ممبرزشامل ہیں۔ ایل ڈبلیوایم سی کے بورڈآف ڈائریکٹرزکی تین سالہ مدت بیس فروری کوختم ہوگئی تھی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، کمشنر ، ڈی سی اوپر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی مدت میں توسیع کی منظوری دے گی۔ واضح رہے کہ ایل ڈبلیوایم سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی گیارہ نشستوں میں پہلے ہی تین نشستیں خالی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.