اسلام آباد ماڈل کالج بر ائے خواتین ایف سیون ٹو میں منعقدہ تقریری مقابلہ ،پہلی کیٹگری میں تحسین آصف اور دوسری کیٹگری میں شفیقہ جان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
جمعرات 3 مارچ 2016 16:36
اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ماڈل کالج بر ائے خواتین ایف سیون ٹو میں منعقدہ انگریزی تقریری مقابلہ کی پہلی کیٹگری میں تحسین آصف اور دوسری کیٹگری میں شفیقہ جان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ہونے والے ان مقابلوں میں پہلی کیٹگری، جس کا موضوع ”موسم بہار کے گریٹنگ کارڈ“ تھا ،میں آئی ایم سی جی (پوسٹ گریجویٹ) جی ٹین فور کی تحسین آصف نے پہلی، ایف جی کالج کشمیر روڈ راولپنڈی کی زوبیہ جمیل نے دوسری اور آئی ایم سی جی ایف ٹین ٹو کی ثوبیہ ظفر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
دوسری کیٹگری میں آئی ایم سی جی (پوسٹ گریجویٹ) ایف ٹین ٹو کی شفیقہ جان نے پہلی، آئی ایم سی جی (پوسٹ گریجویٹ) نور روحانی نے دوسری اور آئی ایم سی جی (ہوم اکنامکس) ایف سیون ٹو ماہ نور عاصم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر وزارت صحت کی جوائنٹ سیکرٹری عائشہ فاروق مہمان خصوصی تھیں انہوں نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.