نیو ٹیک کے زیر اہتمام چھ ماہ کے کورسز کا امتحان مکمل

جمعرات 3 مارچ 2016 16:28

سرگودھا۔3 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء ) ڈسٹر کٹ انڈسٹر یل ہو م میں وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نیو ٹیک کے زیر اہتمام چھ ماہ کے کورسز کا امتحان مکمل ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مسز ذکیہ فیاض نے بتایا کہ چھ ماہ کے کورسز میں طالبات نے بہترین نتائج دئیے ہیں۔ جبکہ نیوٹیک کے زیر اہتمام مقابلوں میں صنعت زار نے چھ پوزیشن حاصل کی ہیں۔پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :