میڈیا کی زبان بندی کی کسی حکومتی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے،تحریک انصاف
جمعرات 3 مارچ 2016 16:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مارچ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ پیمرا کو چینلز بند کرنے کے اختیارات سونپنا تشویشناک ہے، میڈیا کی زبان بندی کی کسی حکومتی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا کہ میڈیا کی زبان بندی کی کسی حکومتی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے، آزادی اظہار پر ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حکمت عملی کارکردگی ثابت ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کے استعمال کے بجائے فریقین کو اعتماد میں لے کر فیصلہ کیا جائے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ پیمرا کو چینلز بند کرنے کے اختیارات سونپنا تشویشناک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.