ملا فضل اللہ جہاں چھپاہے وہاں افغان حکومت کی رسائی نہیں،افغان سفیر
جمعرات 3 مارچ 2016 15:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) پاکستان میں تعینات افغانی سفیرڈاکٹرمحمد عمر زاخیل وال نے کہا ہے کہافغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیں گے،تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ ایسے علاقے میں چھپا ہے جہاں افغان حکومت کی رسائی نہیں، خیبرپختونخوامیں9لاکھ رجسٹرڈاور6لاکھ غیررجسٹرڈافغان مہاجرین موجودہیں،دونوں ممالک کے د رمیان امن اوراعتمادکی فضاپیداکرنیکی کوشش کروں گا،دونوں ممالک کودرپیش چیلنجزمل کرہی حل کئے جاسکتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز پشاور میں افغان قونصلیٹ میں مہاجرین سے خطاب کے دورا ن کیا۔افغانی سفیر ڈاکٹر محمد زاخیل وال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے د رمیان تنازع نہیں بداعتمادی کی فضاہے جس کو حل کرنے سے ہی دونوں ممالک میں امن قائم ہو سکے گا،دونوں طرف کچھ عناصر امن نہیں چاہتے،مذاکرات شروع ہوتے ہی دونوں ممالک کا ماحول خراب کرنا شروع کر دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.