فیشن اینڈ ڈیزا ئننگ کی دنیا میں پا کستا نی نو جوا نوں نے تہلکہ مچا دیا

رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی درآمدات میں4فیصد اضا فہ

جمعرات 3 مارچ 2016 15:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی درآمدات میں4فیصد اضا فہ ہوا ،فیشن اینڈ ڈیزا ئننگ کی دنیا میں پا کستا نی نو جوا نوں نے تہلکہ مچا دیا۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ ما لی سال کے پہلے7 ماہ میں1ارب 21 کروڑ ڈالر کی 1کروڑ 81لا کھ درجن ریڈی میڈ گارمنٹس در آمد کی گئی تھیں جو رواں سال 4فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر1ارب 25کروڈالر ہو گئی اور انکا مجموعی حجم 1کروڑ 85لا کھ درجن رہا۔

(جاری ہے)

ریڈی میڈ گارمنٹس کے درآمد کندگان کے مطا بق جب حکو مت نے فیشن اینڈ ڈیزائننگ کے شعبے کی سرپرستی شروع کی ہے اس میں نوجوان لڑ کے اور لڑ کیوں دلچسپی لیکر اس شعبے میں نت نئے نئے ڈیزا ئن متعا رف کروا کر انٹر نیشنل ما رکیٹ میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ پا کستا نی ریڈی میڈ گار منٹس مضبوطی اور دلکش ہو نے کی وجہ سے پسند کی جا تی ہیں۔ در آمدات میں اضا فے کی وجہ خو بصورت ڈیزا ئننگ ہے۔ایکسپورٹرز نے کہا کہ حکو مت اگر ٹیکسسز کی شرع میں کمی اور توا نا ئی بحران پر قا بو پا لے تو ریڈی میڈ گار منٹس کی در آمدات میں مزید اضا فہ ہو سکتا ہے۔ نئی فیکٹر یاں لگیں گی۔ مزدور خو شحا ل ہو گا۔بے روز گاری میں کمی ہو گی۔ مقا بلے کی دوڑ شروع ہو نے سے انٹر نیشنل مار کیٹ میں پا کستان کا نا روشن ہو گا۔

متعلقہ عنوان :