جہلم، پٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر2افرادگرفتار

جمعرات 3 مارچ 2016 15:00

جہلم ۔ 03مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ڈی سی او جہلم اقبال خان کی ہدایت پرٹی ایم او دینہ گلریز افضل نے عمل کرتے ہوئے مختلف پٹرول پمپس کو چیک کیا اور دوران چیکنگ خلیل احمدکو پٹرول مہنگے داموں فروخت کرنیپرگرفتار کر کے تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کروادیا،ایک اور کارروائی میں ٹی ایم او دینہ نے چیکنگ کرتے ہوئیدکاندار فیروزکو گرفتار کر کے اس کے خلاف ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر مقدمہ درج کروادیا۔

متعلقہ عنوان :