ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کے حصص میں تیزی

جمعرات 3 مارچ 2016 14:59

ٹوکیو ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ جمعرات کو اضافے کے ساتھ بند ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ، برآمدات میں اضافہ اور بہتر امریکی ڈیٹا رپورٹ ہے۔

(جاری ہے)

اہم ترین نکی۔225 انڈیکس 213.61 پوائنٹس (1.28 فیصد) بڑھ کر 16960.16 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 19.44 پوائنٹس (1.44 فیصد) اضافے کے بعد 1369.05 پوائنٹس پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :