جدہ اکنامک فورم کا آغاز ہو گیا
سعودی عرب میں نجکاری اور شراکت داری کی بنیاد پر وسیع مواقع ہیں ‘مقررین سعودی عرب بیرونی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرے گا ‘گور نرمکہ مکرمہ عالمی منڈی تیل کی قیمت کم ہونے کے بعد سے نئی منڈی کی تلاش میں سعودی عرب پبلک سیکٹرز اوپن کر رہا ہے ‘ وزیرمملکت محمد زبیر
جمعرات 3 مارچ 2016 13:37
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) جدہ اکنامک فورم کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مقررین نے کہاہے کہ سعودی عرب میں نجکاری اور شراکت داری کی بنیاد پر وسیع مواقع ہیں جس میں بیرونی سرمایہ کاروں کا مستقبل روشن ہے۔فورم اجلاس میں پاکستان کے وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری و نج کاری کمیشن محمد زبیر،قونصل جنرل پاکستان شہریار اکبراور کمرشل قونصل وہاب سومرو بھی شریک ہوئے۔
سعودی شہر جدہ میں نویں اکنامک فورم کا افتتاح گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ۔ اس موقع پر خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بیرونی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرے گا اور سعودی عرب میں نجکاری کی بنیاد پر پرایویٹ شراکت داری کو ترجیح دے گا۔اجلاس سے ملائیشیاء کے وزیر اعظم محمد نجیب عبد الرزاق،وزیر معاشی امور و صنعت عادل فقیہہ درجنوں بیرونی و اندرونی سرمایہ کاری کی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو کو بھی دعوت دی گئی ہے کہ وہ اپنی تجا ویز پیش کریں اور پینلڈسکشن میں حصہ لیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.