پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کے حوالے سے کی جانے والی بلیم گیم بد قسمتی ہے، بھارت نے ممبئی حملوں سے متعلق شواہد تاحال فراہم نہیں کیے،پوپ فرانسس کے دورہ پاکستان سے متعلق تدیق کی جا رہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات جاری ہیں، پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پرٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، لیکن پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کے حوالے سے کی جانے والی بلیم گیم بد قسمتی ہے۔ایسے حالات میں الزام تراشی کسی بات کا حل نہیں ہے ۔
پٹھانکوٹ حملے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے میں حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پٹھانکوٹ حملے کی ایف آئی آر پاکستان میں درج کر لی گئی ہے ۔(جاری ہے)
بھارت کی فراہم کردہ معلومات پر تحقیقات کر رہے ہیں۔ دہشت گردی تمام ممالک کا مسئلہ ہے۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف تمام ممالک کے باہمی تعلقات پر یقین رکھتا ہے۔نیوکلئیر صلاحیت ملک و قوم کی حفاظت کے لیے ہے۔
میڈیا کو ہفتہ وار بریفگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاک امریکا اسٹیریٹجک تعلقات سے دونوں ممالک کے تعلقات میںمزید بہتری آئے گی۔ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ ممبئی حملوں سے متعلق بھارت کی جانب سے مزید شواہد کی فراہمی کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاپ فرانسس کے دورہ پاکستان سے متعلق تصدیق کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.