کراچی : سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کراچی پہنچ گئے ، دوپہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 12:03

کراچی : سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کراچی پہنچ گئے ، ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنما آج کراچی میں دوپہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں اہم معاملات پر بات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :