کراچی : ڈیفنس خیابان بخاری میں‌ حساس اداروں‌کا اپارٹمنٹ پر چھاپہ، کالعدم تنظیم کے تین کارندے گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 11:22

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : کراچی کے علاقہ ڈیفنس میں خیابان بخاری میں حساس اداروں نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارا ، چھاپے کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

حساس اداروں کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے کارندے ہیں۔ ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا جسے قبضے میں لے کر ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :