ملتان،بے گناہ شخص کو حبس بے جامیں رکھنے پر 4اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

جمعرات 3 مارچ 2016 11:17

ملتان،بے گناہ شخص کو حبس بے جامیں رکھنے پر 4اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

ملتان۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء ) بہاؤالدین زکریاکے علاقے میں ایک شخص کو گرفتارکرکے حبس بے جامیں رکھنے پر اے ایس آئی سمیت چاراہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بہاؤالدین زکریاکے علاقے کے رہائشی ظفرکے بھائی شاہد کے گھرمیں اے ایس آئی فیاض تین اہلکاروں کے ہمراہ داخل ہوا اورشاہد کواٹھاکرلے گیا اوراسے حبس بے جامیں رکھا۔ جس پرپولیس تھانہ بہاؤالدین زکریانے اے ایس آئی سمیت چارافرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :