ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 11روپے مقرر کر دیا
زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ،اویس منظور تارڑ
بدھ 2 مارچ 2016 22:37
راولپنڈی۔02مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے جڑواں شہروں میں سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 11روپے کر کے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی اویس منظور تارڑ نے ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔
02 مارچ۔2016ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی نے بھی اربن ٹرانسپورٹ اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی ہے ۔نئے کرائے نامے کے تحت کم از کم کرایہ (ایک کلومیٹر سے 04کلومیٹر تک )11روپے ،04سے 08کلومیٹر تک 12روپے ، 08کلومیٹر سے 14کلومیٹر تک 15روپے ،14کلومیٹر سے 22کلومیٹر تک 18روپے ،22کلومیٹر سے 30کلومیٹر تک 21روپے جبکہ 30کلومیٹر سے زائد فاصلے کا کرایہ 26روپے مقرر کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.