شوہر کے قتل کا ڈرامہ رچانے والی کیخلاف مقدمہ درج

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 22:02

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء) چاہ بیلی والا داخلی ٹوانہ میں خاتون نے خاوند کو ساتھیوں کی مدد سے قتل کر کے دل کے دورہ سے موت واقع ہونے کا ڈرامہ رچا دیا ۔

(جاری ہے)

بق محمد شعبان کے بھائی عبدالرحمٰن نے ڈھائی سال قبل صفیہ نامی عورت سے دوسری شادی کر لی تھی صفیہ بی بی کا کردار ٹھیک نہ تھا خاتون نے ساتھیوں کی مدد سے عبدالرحمٰن کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ڈرامہ کر دیا کہ عبدالرحمٰن دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا ہے بعد میں پتہ چلا کہ اس نے عبدالرحمٰن کو قتل کیا ہے عدالتی حکم پر مقدمہ کا درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :