کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکہ، 3 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 2 مارچ 2016 21:15

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں میراں ناکہ میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس چوکی پر کیا گیا۔ حملے کے نیتجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :