راولپنڈی میں گھر میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 2 مارچ 2016 19:28

راولپنڈی میں گھر میں سلنڈر دھماکہ، 2 افراد زخمی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) راولپنڈی میں گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے شہری علاقے میں ایک گھرمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :