ڈیرہ اﷲ یار ،بلوچ کلچر ڈے جو ش و جز بے کیسا تھ منا یا گیا

بدھ 2 مارچ 2016 18:12

جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء )ملک کے دیگر حصوں کی طر ح ڈیرہ اﷲ یار میں بھی بلوچ کلچر ڈے جو ش و جز بے کے سا تھ منا یا گیا ثقا فتی دن کے حوا لے سے مختلف علا قو ں میں چھو ٹے بڑ ے تقا ر یب منعقد ہو ئیں تفصیلات کے مطابق:۔

(جاری ہے)

ڈیرہ اﷲ یار کے مراد جمالی اسکول میں بلو چ کلچر ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جن میں بلو چ نو جوا نو ں اور اسکو ل کے بچو ں نے بلو چی کپڑ ے زیب تن کیے ہو ئے تھے بلو چ نو جوا نو ں نے سر پر پگڑ یا ں پہن کر بلو چی گیتو ں پر روا یتی رقص کیا جبکہ سکو لو ں میں تقا ر یب کے دورا ن بچو ں نے ثقا فتی دن کے حوا لے سے ٹیبلو ز بھی پیش کیں اس مو قع پر سکو ل کے بچو ں میں تقر یر ی مقا بلے بھی ہو ئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بلو چ ثقا فت صد یو ں پرا نی ہے اور آ ج ہم اپنی ثقا فت کو زند ہ اور سلا مت رکھنے کیلئے کلچر ڈے منا رہے ہیں تا کہ دنیا کو با ور کرا یا جا سکے کہ بلو چ قو م رو شن خیا ل ،تر قی پسند ،امن پسند ،اور اپنے وطن سے بے پنا ہ محبت کر تے ہیں اور اس کیلئے اپنی جا ن تک نچا ور کر سکتے ہیں ۔

جبکہ کلچر ڈے کے حوا لے سے مختلف قسم کے بلو چ اشیا ء بھی نما ئش کیلئے رکھی گئی تھیں ۔