پاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، 8 سابق بھارتی فوجیوں‌کو گرفتار کر لیا گیا ۔ برطانوی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 مارچ 2016 17:36

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) : پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام 8 سابق بھارتی فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی فوجیوں پر پاکستان کے خفیہ اداروں سے تعلقات کا الزام بھی عائد ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے سابق بھارتی فوجی اپنے حاضر سروس دوستوں سے معلومات بھی لیتے تھے جس کی بنا پر انہیں پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :