سرسید میموریل سوسائٹی میں 13 اپریل کو آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا
بدھ 2 مارچ 2016 16:39
اسلام آباد ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) صادقین آرٹ سپیکٹرم کے زیر اہتمام سرسید میموریل سوسائٹی میں 13 اپریل کو آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا۔ صادقین آرٹ سپیکٹرم اس پروگرام کا انعقاد کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے تعاون سے کرے گی۔
(جاری ہے)
اس آرٹ فیسٹیول کا مقصد ملک کے روشن اور بہترین ثقافتی ورثہ کے ذریعے ملک کے تشخص کو اجاگر کرنا ہے۔
یہ پروگرام بہتر صلاحیتیں رکھنے والے نوجوانوں کو ایک ایسا پ لیٹ فارم مہیاء کرے گا جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکیں گے۔ پروگرام کا موضوع امن، پیار اور امید رکھا گیا ہے۔ فیسٹیول میں مختلف مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ ہاتھ سے بنی ہوئی مختلف چیزوں کے اسٹال بھی لگائے جائیں گے جبکہ مختلف این جی اوز بھی اپنے اسٹال لگائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.