اکشے کمار نے فلم”میگنم اوپس 2.0“کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کر دیا

بدھ 2 مارچ 2016 12:40

اکشے کمار نے فلم”میگنم اوپس 2.0“کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کر دیا

ممبئی ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) اداکار اکشے کمار نے رجنی کانت کی فلم”میگنم اوپس 2.0“کی عکسبندی میں حصہ لینا شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع کے مطابق اکشے کئی ہفتے لگا تار اس فلم کی شوٹنگ میں مصروف رہیں گے اس فلم کی تیاری کے لئے منگی ترین ٹکینکل مدد حاصل کی جارہی ہے۔