کترینہ کیف کا فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار

بدھ 2 مارچ 2016 12:39

کترینہ کیف کا فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی ۔ 2 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ڈائریکٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

کترینہ کیف جو ان دنوں مکتلف فلموں میں کام میں بے حد مصروف ہیں نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ وہ فلم دائریکٹ کرنا چاہتی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ان کی بہت خواہش ہے کہ وہ فلم ڈائریکٹ کریں لیکن وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ انسان کو چلنے سے پہلے رینگنا سیکھنا چاہیے اس لئے وہ پہلے اداکاری میں مشتاق ہونا چاہیں گی اور ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :