حیدرآباد،سیری کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک

بدھ 2 مارچ 2016 11:49

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 مارچ۔2016ء ) حیدرآباد کے علاقے سیری کے قریب پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوا ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی اسلم لانگہ کے مطابق ہلاک ڈاکوکامران عرف کوڈومتعددوارداتوں میں مطلوب تھا جس سے اسلحہ اورچھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :