اب ہم بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘جاوید شیخ
بدھ 2 مارچ 2016 11:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) اداکار و ہدایت کارجاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ریوائل کے بعد اب ہم پر سب سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم پاکستان میں اچھی معیاری اور عالمی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کام کریں۔
(جاری ہے)
گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستانی فلموں نے جس طرح عوام کے اعتماد کو بحال کیا ہے اور وہ سنیماگھروں کی طرف واپس آئے ہیں یہ ایک بڑی کامیابی ہے دنیا کے متعدد ممالک میں پاکستانی فلموں کو پسند کیا گیا خاص طور بھارت میں بھی ہماری فلموں کو سراہا گیا،گزشتہ دو سالوں میں فلم انڈسٹری میں آنے والی تبدیلی مستقبل کے لیے بہت خوش آئند ہے۔
ایک انٹر ویو میں انھوں نے کہا کہ اب ہم بھارتی فلموں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور معیار کے اعتبار سے ہم بہت اچھا کام کررہے ہیں،انھوں نے کہا میری فلم کی تیاریاں مکمل ہیں۔ فلم ”وجود“ میں سنیئر فنکاروں کے ساتھ نئے فنکاروں کو بھی کام کرنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.