کراچی:عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب عمارت میں پانی کےٹینک میں دھماکا

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 2 مارچ 2016 07:28

کراچی:عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب عمارت میں پانی کےٹینک میں دھماکا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 2مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقہ عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب عمارت میں کےٹینک میں دھماکا ہوا ہے جس میں‌ایک شخص زخمی جبکہ متعدد گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق دھماکہ عبداللہ شاہ غازی کےمزارکےقریب عمارت میں کےٹینک میں ہوا۔ دھماکاٹینک میں گیس بھرجانےکی وجہ سےہوا

متعلقہ عنوان :