شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 2 مارچ 2016 00:46

شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ۔2016ء) شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ کی جانب سے فراہم کردی تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے سسر اور گوری خان کے والد انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

گوری خان کے والد ریٹائرڈ کرنل رمیش چبر علالت ے باعث ہسپتال میں داخل تھے اور وہیں ان کی موت واقع ہوئی۔

متعلقہ عنوان :