حکومت اقلیتی برادری کی فلاح وبہبودکے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔سردارسورن سنگھ
منگل 1 مارچ 2016 21:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امورسردارسورن سنگھ سے پی ٹی آئی کرک کے ضلعی ممبران کے ایک نمائندہ وفدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی جن میں اسماعیل گل ڈسٹرکٹ کونسلر ،عمران مسیح تحصیل کونسلر،فرید گل اقلیتی صدر ،لیاقت نائب صدر،غفور ناصر سیکرٹری مالیات،رفیق مسیح،عنبرمسیح اوررابرٹ گل شامل تھے۔
نمائندہ وفدنے سردار سورن سنگھ کو اقلیتی برادری کے مسائل سے آگاہ کیا اور معاون خصوصی سے انکے حل کے لئے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ سردار سورن سنگھ نے ان کے مسائل کو توجہ اور ہمدردی سے سنے جبکہ بعض مسائل ڈپٹی کمشنر کرک کیساتھ بات کرکے موقع پرحل کروائے اور باقی مسائل کوبھی حل کرنیکی یقین دہانی کروائی جس پر مذکورہ وفدنے سردارسورن سنگھ کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.