اپردیر سے پولیس کا 3مشتبہ شدت پسندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

منگل 1 مارچ 2016 21:26

اپر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) اپردیر سے پولیس نے 3مشتبہ شدت پسندوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اپردیر کے علاقہ غازی گے خوڑ میں سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتارکرلیاگیاپولیس کے مطابق تینوں ملزمان چترال کے جنگلات سے مزدوروں کے اغوا ٗاسکاؤٹس اورسیکورٹی اہلکاروں کی چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث بتائے جاتے ہیں ٗملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :