وزیراعلیٰ شہبازشریف کا وہاڑی میں ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 1 مارچ 2016 21:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے وہاڑی میں اڈہ غلام حسین کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کرتے ہوئے افسوسناک حادثے کی تحقیقات کا حکم د یا ہے اوررپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :