قصور ویڈیو اسکینڈل کی پہلی ایف آئی آر سے دہشتگردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن عدالت میں منتقل
منگل 1 مارچ 2016 19:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل کی پہلی ایف آئی آر سے دہشتگردی کی دفعات ختم کر کے کیس سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔گزشتہ روز انسداد دہشتگردی لاہور کی خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
ملزمان کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے میڈیا اور سیاسی دباؤ پر ملزمان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا،ملزمان نے نہ کسی بچے سے زیادتی کی اور نہ ان کے خلاف کوئی ثبوٹ موجود ہیں، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل نہیں کی جاسکتی ،عدالت کیس کو سیشن عدالت منتقل کرنے کی ہداہت کرے۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان قصور واقعہ میں براہ راست ملوث ہیں،جن کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد قصور ویڈیو اسکینڈل کی پہلی ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کے خلاف مقدمے کو سیشن عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.