عارف والا، پولیس نے اندھے قتل کا ملزم گرفتارکر لیا،آلہ قتل برآمد

منگل 1 مارچ 2016 18:53

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم مارچ۔2016ء) پولیس نے اندھے قتل کا ملزم گرفتارکر لیاآلہ قتل برآمدملزم نے مستری کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم سعید احمدبھٹی سکنہ گلشن رفیق کالونی نے ریلوئے لائن کے نزدیک27سالہ محمد ارشدسکنہ محلہ شمش آبادکو موٹر سا ئیکل پر جا تے ہو ئے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس کا سراغ پولیس کی ٹیم انسپکٹر رانا نثا ر منج کی قیا دت میںSIرانا عمران اور محمد خالدنے ملزم کو دن رات ایک کر کے ملزم سعید احمد کو گرفتارکرلیا آلہ قتل برآمد DSPرانا فواد احمد نے ”میڈیا “ کو بتایا کہ پولیس پارٹی نے انتھک کوشش سے اندھے قتل کا سراغ لگاکر ملزم کو گرفتار کیا ہے جس پرپولیس ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :