نیب نے نیشنل بینک میں اربوں کے فراڈ کے 9ملزمان کے اثاثوں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں ،اہم ملزم خالد بن شاہین سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے قریبی عزیز اور بینک میں منی لانڈرنگ کے شعبہ کے انچارج رہ چکے ہیں، بینک کے صدر سید اقبال اشرف نے ذاتی اثرورسوخ کے تحت اپنی تنخواہ میں اضافہ کیا اور اس وقت 6.5ملین ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں۔ذرائع نیب
منگل 1 مارچ 2016 18:03
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم مارچ۔2016ء) نیب حکام نے نیشنل بینک آف پاکستان میں اربوں روپے کرپشن کی تحقیقات آگے بڑھاتے ہوئے بینک کے نو اعلیٰ افسران کے اکاؤنٹس و دیگر اثاثوں کی تفصیلات سرکاری محکموں سے طلب کرلی ہیں۔ نیشنل بینک میں اربوں روپے کرپشن سامنے آئی ہے اور افسران نے منی لانڈرنگ ، غیر قانونی قرضوں کی فراہمی ، قرضے معاف کرنے اور بینک کے اثاثے کے فروخت کرنے میں اربوں روپے لوٹے ہیں ۔
ذرائع سے موصول ہونیوالی دستاویزات کے مطابق نیب سندھ ڈائریکٹر (پی پی اینڈ آر ڈی ) نے خط کے ذریعے سرکاری محکموں سے بینک کے آٹھ اعلیٰ افسران کے اکاؤنٹس اور اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق بینک افسر تجمل حسین ، روبینہ حسین ، سبینہ خالد ، عارف حسین ، احسن احمد ، افضال احمد ، نور فاطمہ اور خالد بن شاہین اور بینک کے صدر سید اقبال اشرف شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.