راولپنڈی : ممتاز قادری کی نماز جنازہ لیاقت آباد میں‌ادا کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 مارچ 2016 16:09

راولپنڈی : ممتاز قادری کی نماز جنازہ لیاقت آباد میں‌ادا کر دی گئی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء): سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ممتاز قادری کے حامیوں اور چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد لیاقت باغ میں موجود تھی۔

(جاری ہے)

ممتاز قادری کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کر دی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ممتاز قادری کو اسلام آباد کے علاقہ بھارہ کہو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔