ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

منگل 1 مارچ 2016 14:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر )نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے، ٹیکس گوشوارے 15 مارچ تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ چوتھی بار بڑھائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :