ریان کوگلر کی فلم بلیک پینتھر 2018 میں ریلیز ہوگی

منگل 1 مارچ 2016 14:19

ریان کوگلر کی فلم بلیک پینتھر 2018 میں ریلیز ہوگی

لاس اینجلس ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء)ہالی وڈ ہدایتکارریان کوگلر کی اگلی فلم بلیک پینتھرہوگی۔ بالی وڈ ہدایتکارریان کوگلر جن کے کریڈٹ پر سپر ہٹ فلمیں کریڈ اور فروٹ ویلی اسٹیشن شامل ہیں ان کی اگلی فلم بلیک پینتھرہوگی جس کی وہ ہدایات دینگے۔

(جاری ہے)

فلم مارول سٹوڈیوز پروڈس کرے گی۔فلم کی کاسٹ کا جلد اعلان کیا جائیگا اورفلم 6 جولائی 2018 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔