سلمان خان نے خود کو شاہ رخ خان کا مداح قرار دیدیا
منگل 1 مارچ 2016 14:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی قریبی دوست اور فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم”فین“ کا ٹریلیر ریلیز کرتے ہوئے خود کو کنگ خان کا مداح قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان بے مثال دوستی کا رشتہ قائم جس کی وجہ سے دونوں اداکار ایک دوسرے کی تعریفوں کے ساتھ ساتھ فلموں کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں تاہم اب دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔
اداکار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”فین“ کا نیا ٹریلیر جاری کیا جبکہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میں خود شاہ رخ خان کا پرستار ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.