لیجنڈری اداکار سعید جعفری کو آسکر میں خراج تحسین پیش کیا گیا
منگل 1 مارچ 2016 14:04
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) بھارتی نڑاد برطانوی اداکار سعید جعفری گزشتہ برس لندن میں انتقال کرگئے تھے۔انھوں نے فنی سفر کے دوران لاتعدار بھارتی اور برطانوی فلموں میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا۔تاہم انھیں سب سے ذیادہ شہرت انکی فلم ”میموریم “، ”گاندھی“اور ”معصوم سے حاصل ہوئی “۔
لیجنڈری اداکار کو ان کے وفات کے بعد رواں سال کے اوائل میں بھارت کے چوتھے بڑے سول ایوارڈ پدم شری کیلئے نامزد کیا گیا۔اداکار کو راں سال 88ویں آسکر ایوارڈ تقریب میں انکی فنی خدمات کے پیش نظر ڈولبی تھیٹر میں ڈیو گرول اور فو فائٹرز کی جانب سے خصوصی خراج تحسین پیش کیا گیا۔گرول نے سعید جعفری کیلئے اپنے ہٹ گانے ”بلیک برڈ“کی موسیقی روک کر انھیں خراج تحسین پیش کیا جبکہ ان کے پس منظرمیں اتنی دیر تک اداکار کی تصاویر دکھائی جاتی رہیں جس سے ایک جذباتی سماں بندھ گیا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.