ڈھول بجانا ان کا شوق ہی نہیں جنون بھی ہے اور اس جنون کو لے کر وہ پوری دنیا میں جانا چاہتی ہیں‘حوریہ عصمت

منگل 1 مارچ 2016 13:35

ڈھول بجانا ان کا شوق ہی نہیں جنون بھی ہے اور اس جنون کو لے کر وہ پوری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) ڈھول پلئیرحوریہ عصمت نے کہا ہے کہ ڈھول بجانا ان کا شوق ہی نہیں جنون بھی ہے اور اس جنون کو لے کر وہ پوری دنیا میں جانا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں حوریہ عصمت نے کہا کہ انہیں شروع سے ہی صوفی ازم سے لگا تھا مگر ان کی شوبزمیں انٹری بطوراداکارہ ہوگئی۔انہوں نے اپنے اس شوق کی تکمیل کے لیئے نامورڈھول پلئیرگونگا سائیں اورمٹھوسائیں سے ڈھول بجانا سیکھنا شروع کردیا اور جب انہوں نے مجھے اجازت دی میں نے شوز اور مزارات پر ڈھول بجانا شروع کردیامجھے خوشی ہے کہ میں اپنے اس شوق کی تکمیل کررہی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :