محمد خان رانجھا ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات

ڈی آئی جی وسیم احمد سیال کا بھی پی آئی سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ

منگل 1 مارچ 2016 13:30

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) حکومت نے محمد خان رانجھا کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں ڈی آئی جی وسیم احمد سیال کا بھی پی آئی سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :