وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح

منگل 1 مارچ 2016 13:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح کر دیا ۔

(جاری ہے)

ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں 42یونیورسٹیوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، چیمپیئن شپ میں مردوں کے 26 اور خواتین کے 21 کھیل کھیلے جائیں گے، جون 2016 تک 42پلے گراؤنڈ بنائیں گے۔

متعلقہ عنوان :