اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں‌میں‌زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 مارچ 2016 12:59

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں‌میں‌زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) : اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :