گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اینکر پرسن کے طور پر نجی ٹی وی چینل جوائن کرلیا

منگل 1 مارچ 2016 11:55

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اینکر پرسن کے طور پر نجی ٹی وی چینل جوائن کرلیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اینکر پرسن کے طور پر نجی ٹی وی چینل جوائن کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں اینکر پرسن کے طور پر فرائض انجام دیں گی ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ اپنے شو میں مختلف سیاسی ، سماجی ، شوبز اور دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات سے انٹرویو کیا کریں گی ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ اس سے قبل بھی ایک نجی ٹی وی چینل پر میزبان کے طور پر شو کر چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :