اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے11پیسے کمی کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیپرا حکام
سمیرا فقیرحسین منگل 1 مارچ 2016 11:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء) :نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ 4روپے 11پیسے کمی کی منظوری دے دی،یہ کمی صرف ایک ماہ کیلئے کی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4روپے 11پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔
نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا جبکہ ماہانہ 300یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی قیمتوں میں کمی کا اطلاق نہیں ہو گا،صارفین سے جنوری میں 9 روپے 86پیسے فی یونٹ وصول کئے گئے ہیں۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کیلئے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.