شمالی عراق میں خود کش دھماکہ، 27 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 23:28

شمالی عراق میں خود کش دھماکہ، 27 افراد جاں بحق
بغداد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) شمالی عراق میں خود کش دھماکہ ہوا جس کے نیتجے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عراق کے شمالی حصے میں خود کش بم دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بم دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :