ایشیا کپ کے فائنل سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں بنگلہ دیش کے وارم اپ میچ کے شیڈول نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
محمد علی پیر 29 فروری 2016 22:35
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر بنگلہ دیش کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہیں۔
تاہم اب معلوم ہوا ہے اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں بنگلہ دیش کا وارم اپ میچ ایشیا کپ کے فائنل سے قبل 5 مارچ کو شیڈول ہے۔ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں بنگلہ دیش اپنے پہلے وارم اپ میچ سے محروم ہو سکتا ہے۔ اس تمام صورتحال نے تنازعے کی شکل اختیار کر لی ہے تاہم آئی سی سی کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.