بنگلہ دیش کے اہم تیز گیند باز مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 22:35

بنگلہ دیش کے اہم تیز گیند باز مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث ایشیا ..
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) بنگلہ دیش کے اہم تیز گیند باز مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کیخلاف اہم فتح کے بعد بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ ٹیم کے سب سے اہم تیز گیند باز مستفیض الرحمان زخمی ہونے کے باعث ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ مستفیض الرحمان سری لنکا کیخلاف گزشتہ روز ہونے والے میچ میں زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :