بدھ کے روز کراچی میں ہلکی جبکہ سکھر اور لاڑکانہ میں موسلادھار بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 22:31

بدھ کے روز کراچی میں ہلکی جبکہ سکھر اور لاڑکانہ میں موسلادھار بارش ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز کراچی میں ہلکی جبکہ سکھر اور لاڑکانہ میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے سندھ کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے بدھ کے روز کراچی میں ہلکی بارش جبکہ سکھر اور لاڑکانہ میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :