آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ ، لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید

پیر 29 فروری 2016 21:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر تربیلا کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو پاک فضائیہ کا ایم آئی17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثہ میں پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا

متعلقہ عنوان :